ایس ای سی پی نے کا سٹ آڈیٹرز کیلئے کوالٹی کنٹرول کا طریقہ کار نافذ کر دیا
پیر 15 فروری 2016 21:15
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔15 فروری۔2016ء) سکیورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن آف پاکستان نے اپنے حالیہ اجلاس میں بناسپتی گھی اور پکانے کا تیل کمپنیز (کاسٹ اکاونٹنگ ریکارڈ ز) آرڈر واپس کے لیا ہے اور مراسلہ جاری کیا ہے جس میں کاسٹ آڈٹ کی انجام دہی کے لئے کیو سی آر درجہ کے حامل آڈیٹرز کے تقرر کا تقاضا کیا گیا ہے۔ ایس ای سی پی کو بیک وقت کثیر جہتی کردار سونپا گیا ہے تاکہ آڈٹ اور شفافیت کو یقینی بنانے کے ساتھ ساتھ کاروبار کرنے میں آسانیاں فراہم کی جائیں۔
درج بالا توازن یقینی بنانے کے لئے ایس ای سی پی اپنے انضباطی نظام کا باقاعدگی سے جائزہ لیتا رہتا ہے۔ بناسپتی گھی اور کوکنگ آئل کمپنیز (کاسٹ اکاونٹنگ ریکارڈز) متقاضی تھا کہ اس شعبہ میں کام کرنے والی کمپنیاں کاسٹ کا ریکارڈ رکھیں۔(جاری ہے)
ان ریکارڈز کا کمپنیز آرڈیننس 1984 کے تحت آڈٹ کیا جاتا تھا۔ اس شعبہ کے حوالے سے ایک حالیہ جائزے سے ظاہر ہوا کہ علمی طور پر یہ صنعت صاف شدہ‘ اجلا اور خوشبودار پکانے کا تیل درآمد کرتی ہیں اور پیکنک کر کے مارکیٹنگ کرتی ہیں لٰہذا اس سارے عمل میں صنعت کاری ‘ پیداواری عمل کا معمولی سا حصہ ہے اس لئے ایس کمپنیوں کی مالیات سمجھنے کے لئے کا سٹ ریکارڈز ؍آڈٹ زیادہ کار آمد نہیں ہیں۔
یہ بھی مشاہدے میں آیا کہ گھی اور پکانے کے تیل کا کاروبار زیادہ تر کمپنی سے دیگر طور پر انجام پا رہا ہے۔ ان امور کو مدنظر رکھتے ہوئے ایس ای سی پی تمام پبلک کمپنیوں سے متقاضی ہے کہ کا سٹ آڈیٹرزکے طور انسٹیٹیوٹ آف کاسٹ اینڈ مینجمنٹ اکا ونٹنٹس اور انسٹیٹیوٹ آف چارٹرڈ اکا ونٹنٹس پاکستان سے اطمینان بخش درجہ کے حامل کا سٹ اینڈ منجمنٹ اکاونٹنٹس یا چارٹرڈ اکا وٹنٹس کا تقرر ہی کافی ہے۔اس حوالے سے تمام کمپنیاں موجود مالی سال کے کا سٹ آڈٹ کے حوالے سے اس مراسلے میں دئے گئے انتظام کو یقینی بنائیں گی۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا ..
مہرگڑھ یوتھ لیڈرزکی33 رکنی طلبائ وطالبات پرمشتمل وفد کا پارلیمنٹ ہاؤس کا دورہ
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ ..
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ایس ای سی پی ایکس ایس متعارف کروا دیا
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
ضمنی انتخابات میں کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری
آئندہ تین روز کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑ اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
ایس ای سی پی اور اسلامک فنانشل سروسز بورڈ ملائیشیا کی اسلامک کیپٹل مارکیٹس پر ورکشاپ
6 رکنی لارجر بنچ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کے خط کے معاملہ پر ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت