آل پاکستان انٹر بورڈ کھیلوں کے خواتین مقابلے 20 فروری سے شروع ہونگے

منگل 16 فروری 2016 12:52

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔16 فروری۔2016ء) آل پاکستان انٹر بورڈ کھیلوں کے خواتین مقابلے 20 فروری سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آبادمیں شروع ہونگے۔

(جاری ہے)

ایونٹ میں پاکستان بھر کے 26 بورڈ ز کے کھلاڑی اتھلیٹکس، بیڈمنٹن، ٹیبل ٹینس اور ہاکی کے مقابلوں میں شرکت کریں گے۔ خواتین کے مقابلے 21 فروری تک جاری رہیں گے، خواتین کھلاڑی ایونٹس میں شرکت کیلئے 19 فروری کو اسلام آباد پہنچیں گی۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں