دورہ بھارت ، پی سی بی کو وزیرا عظم ہاؤس کی جانب سے خط کا جواب مل گیا

منگل 16 فروری 2016 14:02

دورہ بھارت ، پی سی بی کو وزیرا عظم ہاؤس کی جانب سے خط کا جواب مل گیا

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔16 فروری۔2016ء) وزیراعظم محمد نواز شریف نے قومی کرکٹ ٹیم کو ٹی20ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے بھارت جانے کی اجازت دیدی ہے ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق منگل کے روز وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے چیئرمین پی سی بی شہریار خان کی جانب سے وزیراعظم کو اجازت کے حصول کے لیے لکھے گئے خط کا جواب دیدیا گیا ہے اور وزیراعظم نے قومی ٹیم کو بھارت جانے کی اجاز دید ی وزیراعظم نے کہا کہ قومی ٹیم ٹی 20ورلڈ کپ میں بھارت میں شرکت کرے ۔ ۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں