وزیر اعظم نواز شریف نے فلمساز اور سماجی کارکن شرمین عبید چنائے کو اعزازی سفیر مقرر کر دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 17 فروری 2016 14:45

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17 فروری 2016ء) : وزیر اعظم نواز شریف نے سماجی کارکن اور فلمساز شرمین عبید چنائے کو اعزازی سفیر مقرر کردیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق شرمین عبید کو خون کی منتقلی کا اعزازی سفیر مقرر کیا گیا ہے۔ شرمین عبید چنائے خون کی منتقلی سے متعلق آگاہی دیں گی۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں