کرکٹرز کو لاکھوں ،باکسنگ ٹیم کو ہزاروں میں معاوضہ ملتا ہے ، ریاض حسین پیرزادہ
بدھ 17 فروری 2016 22:29
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔17 فروری۔2016ء) بین الاصوبائی امور کے وفاقی وزیر ریاض پیر زادہ نے کہا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کے ارکان کو ہر میچ میں لاکھوں روپے کا معاوضہ دیا جاتا ہے۔ اس کے برعکس پاکستان کی باکسنگ ٹیم کو میچ فیس نہیں بلکہ 20 ڈالر یعنی دو ہزار روپے روزانہ کے حساب سے جیب خرچ دیا جاتا ہے۔ قومی اسمبلی میں تحریری طور پر ریاض حسین پیرزادہ نے بتایا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو تین کیٹگریز میں رکھا گیا ہے۔
جس کے مطابق اے کیٹگری میں شامل کھلاڑیوں کو فی ٹیسٹ میچ کے ساڑھے پانچ لاکھ روپے، ایک روزہ بین میچ کے تین لاکھ 63 ہزار روپے جبکہ ٹی 20 میچ کے پونے تین لاکھ روپے ملتے ہیں۔بی کیٹگری میں شامل کھلاڑیوں کو فی ٹیسٹ میچ کے چار لاکھ 80 روپے، ایک روزہ میچ کے تین لاکھ، دو ہزار روپے جبکہ ٹی ٹونٹی کے دو لاکھ، 20,00 ہزار روپے ملتے ہیں۔(جاری ہے)
اسی طرسی کیٹگری میں شامل کھلاڑیوں کو فی ٹیسٹ میچ کے چار لاکھ 10 ہزار روپے، ایک روزہ میچ کے دو لاکھ 42 ہزار جبکہ ٹی 20 میچ میں شمولیت کے ایک لاکھ 65 ہزار روپے ملتے ہیں۔
کرکٹ ٹیم میں شامل کھلاڑیوں کے لاکھوں روپے ملنے والی میچ فیس کے برعکس باکسنگ کے کھلاڑیوں کو کوئی میچ فیس نہیں دی جاتی۔تحریری جواب کے مطابق ان کھلاڑیوں کو صرف اہم ایونٹ میں شمولیت پر 20 امریکی ڈالر یعنی دوہزار پاکستانی روپے روزانہ جیب خرچ دیا جاتا ہے جبکہ باقی ایونٹس میں کوئی پیسے نہیں دیے جاتے۔جن اہم ایونٹس میں باکسنگ کے کھلاڑیوں کو جبیب خرچ دیا جاتا ہے اس میں اولمپکس گیمز، ایشیئن گیمز، جنوبی ایشائی کھیل اور دولتِ مشترکہ کے کھیل شامل ہیں۔پاکستان کا قومی کھیل ہاکی ہے جبکہ اس کھیل میں بھی کھلاڑیوں کو قابل ذکر میچ فیس ادا نہیں کی جاتی جس کا اْن کھلاڑیوں نے اس پر اپنے تحفظات کا اظہار بھی کیا ہے۔ ۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان اور برطانیہ کا تعلیمی شعبے میں تعاون پر تبادلہ خیال
بلدیاتی نمائندوں کو فنڈز فراہم کرنا خوش آئند ہے،فی وارڈ کم ازکم دس لاکھ روپے سالانہ فراہم کیے جائیں،ڈاکٹر ..
آئیسکو نے بجلی کی عارضی بندش کا شیڈول جاری کردیا
ایتھوپیا کے سفیر جمال بیکر عبد اللہ اور وزیر اعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی رومینہ خورشید ..
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
آئیسکو چیف 26اپریل کو فیس بک اور ٹیلی فون پر صارفین کی شکایات سنیں گے
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
متروکہ وقف املاک کی چودہ سو سینتالیس ایکڑ زمین مختلف لوگوں اور اداروں نے گھیری ہوئی ہے
پولیس کے افسران کی پوسٹنگ اب چیف کمشنر کی مشاورت سے ہوگی ،نوٹیفکیشن جاری
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
انجمن تاجران راولپنڈی کینٹ کا ڈی ایس پی کینٹ مرزا جاوید اور ایس ایچ او سلیم قریشی کی کینٹ سرکل تعیناتی ..
(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری