شرمین عبید چنائے قومی پروگرام برائے انتقال خون کی اعزازی سفیر مقرر
وزیر مملکت برائے صحت سائرہ افضل تارڑ کا قومی پروگرام کیساتھ شرمین عبید چنائے کی وابستگی کا خیر مقدم
جمعرات 18 فروری 2016 11:22
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 فروری۔2016ء)حکومت پاکستان نے آسکر ایوارڈ یافتہ شرمین عبید چنائے کو’ ’محفوظ انتقال خون کے قومی پروگرام‘ ‘کا اعزازی سفیر مقرر کر دیا ہے۔ وزیر مملکت برائے صحت سائرہ افضل تارڑ نے قومی پروگرام کے ساتھ شرمین عبید چنائے کی وابستگی کا خیر مقدم کیا ہے۔
(جاری ہے)
حکومت نے آسکر ایوارڈ یافتہ شرمین عبید چنائے کو محفوظ انتقال خون کے قومی پروگرام کا اعزازی سفیر مقرر کر دیا ہے۔
اس فیصلے کا اعلان سیف بلڈ ٹرانسفیوژن پروگرام کے نیشنل کو آرڈینیٹر پروفیسر ڈاکٹر حسن عباس ظہیر نے کیا۔وزیر مملکت برائے صحت سائرہ افضل تارڑ نے محفوظ انتقال خون کے قومی پروگرام کے ساتھ شرمین عبید چنائے کی وابستگی کا خیر مقدم کرتے ہوئے انہیں مبارکباد دی اور کہا کہ اس قومی خدمت کے حوالے سے بھی وہ ایک مثال بن کر ابھریں گی۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سرکاری حج سکیم کی ویٹنگ فہرست پرموجود 405 درخواست گزاروں کو کامیاب قرار
پاکستان اوربرطانیہ کے مابین تجارتی اوراقتصادی تعلقات مزید مضبوط بنانے کی ضرورت ہے، صدرمملکت
ملک کو درپیش تمام چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مضبوط معیشت کلیدی حیثیت رکھتی ہے، وزیر اعظم محمد شہباز شریف
اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی سیّد غلام مصطفیٰ شاہ کی سی ڈی اے کے سینئر افسران سے ملاقات
پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن کا چھوٹے کاروبار اور دکانداروں کی رجسٹریشن کی حمایت کا اعلان
پاکستان سیکنڈری ایمرجنگ مارکیٹ کی حیثیت 6 ماہ کیلئے برقرار رکھنے میں کامیاب
ملک کی اقتصادی ترقی میں چھوٹی درمیانی صنعتوں کا اہم کردار ہے،رانا تنویر حسین
وزارت این ایچ ایس آر اینڈ سی، پی ایم ڈی سی اور ڈبلیو ایف ایم ای کا بیرون ملک تعلیم حاصل کرنے والے پاکستانی ..
رمضان المبارک انٹر کلب کراٹے چیمپئن شپ 30 مارچ کو راولپنڈی میں شروع ہو گی
پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن (ویمن ونگ) کی صدر صبا شمیم جدون کی امریکہ کے لئے روانگی
ایشیا اوشیانا ورلڈ جونیئر ٹینس انڈر14 کوالیفائرز میں پاکستان نے اوزبکستان کو شکست دے کر کوارٹر فائنل ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اٹک پولیس کی کارروائی ،بھاری مقدار میں منشیات برآمداور 7 ملزمان گرفتار
-
پاکستان اوربرطانیہ کے مابین تجارتی اوراقتصادی تعلقات مزید مضبوط بنانے کی ضرورت ہے، صدرمملکت
-
ملک کو درپیش تمام چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مضبوط معیشت کلیدی حیثیت رکھتی ہے، وزیر اعظم محمد شہباز شریف
-
اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
-
گورنر سندھ سے کراچی بار ایسوسی ایشن کے وفد کی صدر عامر نواز وڑائچ کی قیادت میں ملاقات
-
ججز کے خط نے ہمارے موقف کی تائید کردی، لطیف کھوسہ
-
ایشیا اوشیانا ورلڈ جونیئر ٹینس انڈر14 کوالیفائرز میں پاکستان نے اوزبکستان کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی
-
خواجہ سلمان رفیق کی پی آئی سی کے آپریشن تھیٹرز 10 اپریل تک مکمل کرنے کی ہدایت
-
ڈیجیٹل منتقلی کے ذریعے ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہو سکتا ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ
-
پرویزالٰہی کو گزشتہ رات پسلیوں میں درد کی شکایت
-
پاکستان اور چین شانگلہ حملے کی تحقیقات سے متعلق رابطے میں ہیں، دفترخارجہ
-
سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ