اسلام آباد،ایف آئی اے کی مختلف کارروائیاں، 3اشتہاری گرفتار کرلئے گئے

جمعرات 18 فروری 2016 13:39

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 فروری۔2016ء) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے ) نے وفاقی دارالحکومت میں مختلف کارروائیاں کرتے ہوئے 3اشتہاری گرفتار کرلئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جمعرات کو ایف آئی اے نے اسلام کے مختلف علاقوں میں مختلف کارروائیوں کے دوران 3مطلوب اشتہاری گرفتار کر لئے ہیں۔ ایف آئی اے کے مطابق گرفتار کئے جانے والے ملزمان میں ایک کا تعلق فیصل آباد اور 2 ملزمان کا تعلق سرگودھا سے ہے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں