پمز میں وینٹی لیٹر کی کمی:اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر
جمعرات 18 فروری 2016 15:28
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔18 فروری۔2016ء) اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں قائم سب سے بڑے سرکاری ہسپتال پمز میں وینٹی لیٹر سے کمی سے متعلق درخواست دائر کر دی گئی ہے ۔
(جاری ہے)
گزشتہ روز شکیل جنجوعہ نامی شہری نے اپنے وکیل یاسر محمود کے ذریعے درخواست دائر کرتے ہوئے موقف اختیار کیا ہے کہ اسلام آباد کی آبادی 20 لاکھ ہے جبکہ وینٹی لیٹر کی تعداد صرف 20 ہے وینٹی لیٹر کی کمی کی وجہ سے سرکاری ہسپتال میں ہر ہفتے چار سے چھ افراد موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں کیونکہ انتظامیہ شہریوں کی جانوں سے کھیل رہی ہے جبکہ حکومت خاموشی تماشا بنی بیٹھی ہے ۔
انہوں نے مزید موقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جدید دور میں اسلام آباد کے شہری صحت کی بنیادی سہولیات سے محروم کیوں ہیں ۔ وفاقی دارالحکومت کی آ بادی کے تناسب سے وینٹی لینٹر کی کمی کو پورا کیا جائے تاکہ معصوم جانیں ضائع نہ ہوں ۔ درخواست میں استدعا کی ہے کہ عدالت اس حوالے سے متعلقہ حکام سے جواب طلب کرے ۔ درخواست میں وفاقی سیکرٹری کیڈ ، وائس چانسلر پمز ہسپتال ، ایگزیکٹو ڈائریک پمز سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے ۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
تاجر برادری ملکی معیشت کی بحالی میں اپنا کردار ادا کرنے کیلئے پرعزم ہے، احسن ظفر بختاوری
کاکول میں 149ویں پی ایم اے لانگ کورس
ملک بھرکی21 حلقوں میں ضمنی الیکشن کل ، موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند رہے گی
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے نئے پیکیج کی درخواست منظور کر لی
تحریک انصاف نے مرضی کی قائمہ کمیٹیوں کی سربراہی مانگ لی
امیرمقام کا چیف سیکرٹری خیبر پختونخوااورحکام سے رابطہ .
ہتھیارکنٹرول کے دعویدارخود کئی ممالک کو ملٹری ٹیکنالوجی فراہمی میں استثنیٰ دے چکے ہیں، پاکستان
مسلم امہ کو درپیش مسائل کا حل علامہ محمد اقبالؒ کی تعلیمات میں مضمر ہے، سردار ایاز صادق
وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
سینیٹ اجلاس ری شیڈول،22 کے بجائے 25 اپریل کو ہوگا
بانی پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سپریم کورٹ فائزعیسی کے نام خط
الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات 2024 میں عوام کی سہولت کیلئے الیکشن کمیشن مانیٹرنگ اینڈ کنٹرول سنٹر قائم ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستانی باولرز کی تباہ کن باولنگ، کیوی بلے باز 100 رنز بھی نہ بنا سکے
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے نئے پیکیج کی درخواست منظور کر لی
-
بشری بی بی کی تمام میڈیکل رپورٹس کلیئر قرار دے دی گئی ہیں، عظمیٰ بخاری
-
ہتھیارکنٹرول کے دعویدارخود کئی ممالک کو ملٹری ٹیکنالوجی فراہمی میں استثنیٰ دے چکے ہیں، پاکستان
-
ٹیچنگ ہسپتالوں میں کرپشن پر زیرو ٹولرنس ہوگا: خواجہ سعد رفیق
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پروزیرخوراک پنجاب بلال یاسین کا فیصل آباد میں کریک ڈاؤن
-
دھاندلی کیخلاف بلوچستان کی سرزمین سے اٹھی تحریک ملک بھرمیں جائے گی
-
سرکاری سکولوں میں مرحلہ وار سولر انرجی سسٹم
-
نجی میڈیکل کالجزسے کامیاب میڈیکل سٹوڈنٹس کی
-
کچے میں ظلم ہورہا ہے، سندھ پولیس ہمارے پیچھے پڑی ہے، حلیم عادل شیخ
-
صدر آصف علی زرداری نے پاکستان کھپے کا نعرہ لگا کر وفاق کو مزید مستحکم کیا، شرجیل میمن
-
کراچی: دو بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق