گندم کی فصل کو نقصان رساں کیڑوں اور سنڈیوں کے حملہ سے محفوظ بنا کر فی ایکڑ پیداوار میں اضافہ کیا جاسکتا ہے ، محکمہ زراعت
جمعرات 18 فروری 2016 15:28
راولپنڈی/ اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔18 فروری۔2016ء) محکمہ زراعت پنجاب راولپنڈی کے ترجمان نے گندم کے کاشتکاروں کو ہدیت کی ہے کہ وہ گندم کی فصل کو نقصان رساں کیڑوں اور سنڈیوں کے حملہ سے محفوظ بنا کر فی ایکڑ پیداوار میں اضافہ کرسکتے ہیں۔ چست تیلہ، سست تیلہ اور کالا تیلہ فصل پر حملہ آور ہو کر پودوں کے پتوں،شگوفوں،اور سٹوں سے رس چوستے ہیں جس سے پودا اور سٹے کمزور ہو جاتے ہیں۔
کیڑوں کے شدید حملہ کی صورت میں دانے سکڑ جاتے ہیں ، پتے پیلے ہو کر خشک ہو جاتے ہیں اور ان پر سیاہ پھپھوندی اُگ آتی ہے جس سے پو دے میں خوراک بنانے کا عمل متاثر ہوتا ہے۔ امریکن سنڈی گندم کے سٹوں پر حملہ آور ہو کر دانوں کو کھاتی ہے جس سے پیداوار متاثر ہوتی ہے۔ لشکری سنڈی گندم کے پتوں اور سٹوں کو کھا کر نقصان پہنچاتی ہے۔(جاری ہے)
اس کے تدارک کیلئے حملہ شدہ کھیت کے گرد کھائیاں کھودیں تاکہ سنڈیاں رینگتی ہوئی ان میں گر جائیں پھر ان کو مٹی میں دبا دیں ۔
گلابی سنڈی فصل پرحملہ آور ہو کر گندم کی درمیانی کونپل کو کاٹ دیتی ہے جس سے متاثرہ سٹوں میں دانے نہیں بنتے اور سٹہ سفید نظر آتا ہے۔فصل کو ان ضرر رساں کیڑوں اور سنڈیوں کے حملہ سے محفوظ رکھنے کیلئے جڑی بوٹیوں کو بروقت تلف کریں اورمتاثرہ پودوں کو اکھاڑ کر زمین میں دبادیں۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ
پاکستان سویٹ ہوم کے سربراہ زمرد خان کا پمز ہسپتال کے تھیلی سیمیا سینٹر کا دورہ
ایکسائز راولپنڈی کی بغیر رجسٹریشن وہیکلز اور نادہندگان کے خلاف کارروائی،41لاکھ روپے نادہند گان سے وصول
تھیلی سیمیا کےمریض ہماری خصوصی محبت اور حوصلہ افزائی کے مستحق ہیں، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق ..
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی 9 مئی کو شرانگیزواقعات ، توڑ پھوڑ اور حساس تنصیبات پر حملوں کی شدید ..
اسلام آباد میں نان روٹی کے سرکاری ریٹ کا نیا نوٹیفکیشن اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا
اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پر بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا
سانحہ 9 مئی کے ناقابل تردید شواہد موجود ہیں، فسادی ٹولہ اس روز اپنے ہی ملک پر حملہ آور ہوا، پاکستان پر ..
عازمین حج کو ہر ممکن سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے، حجاج کی آراء کو خصوصی اہمیت دی جائے گی، سیکرٹری ..
چئیرمین سی ڈی اے و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کا علی الصبح بلیو ایریا پارکنگ پلازے سمیت دیگر ..
سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی سزا کے خلاف اپیلوں کی سماعت کل تک ملتوی
الجیریا کے سفیر کا راولپنڈی چیمبر آف کامرس کا دورہ، دو طرفہ تجارتی تعلقات بڑھانے پر زور
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
راولپنڈی پولیس کی کاررووئی، 19ملزمان گرفتار
-
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی 9 مئی کو شرانگیزواقعات ، توڑ پھوڑ اور حساس تنصیبات پر حملوں کی شدید مذمت
-
بہاولپوراورڈی جی خان میں انٹرنیشنل شطرنج(CHEES) چیمپئن شپ کرانے کیلئے چیس ایسوسی ایشن پنجاب کاایڈیشنل چیف سیکرٹری ساؤتھ پنجاب کوتحریری مراسلہ
-
کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی سی ایل کی جانب سے ٹیلی نار پاکستان کے حصول کے جائزے کے دوسرے مرحلے کا آغاز کر دیا
-
ملک کی ترقی و خوشحالی کے لئے سیاسی استحکام ناگزیر ہے ‘ چوہدری محمد سرور
-
موبائل کمپنیاں پانچ لاکھ سمیں بلاک کرنے پر آمادہ، مہلت مانگ لی
-
جس نے ہمیں انتشاری ٹولہ کہا ہم ان سے کہتے آپ معافی مانگیں
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 37 واں سینڈیکیٹ اجلاس
-
آئی ایم ایف نے تنخواہ دار طبقے پر35 فیصد ٹیکس کی تجویزدیدی
-
پاکستان کا پہلا قمری مشن ،آئی کیوب قمر کامیابی سے چاند کے مدار میں پہنچ گیا
-
9 مئی پر آزاد کمیشن بنا کر تحقیقات ،ملوث عناصر کوسزا دی جائی: عارف علوی
-
9 مئی کے حملے ریاستی رٹ ، قانون کی حکمرانی اور ادارے کو کمزور کرنے کی کوشش تھے