وزیراعظم نے مشترکہ مفادات کونسل کااجلاس 29فروری کو طلب کرلیا

جمعہ 19 فروری 2016 22:30

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔19 فروری۔2016ء) وزیراعظم نوازشریف نے مشترکہ مفادات کونسل کااجلاس 29فروری کواسلام آبادمیں طلب کرلیا،وزیراعظم محمدنوازشریف نے مشترکہ مفادات کونسل کااجلاس طلب کرلیا،سی سی آئی کااجلاس 29فروری کواسلام آبادمیں ہوگا۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ مشترکہ مفادات کونسل کااجلاس طلب نہ کرنے پرچیئرمین سینٹ نے گزشتہ دنوں رولنگ جاری کی تھی جوکام کرگئی اورباالآخروزیراعظم نے اجلاس طلب کرلیا

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں