اسلام آباد میں دوران ڈیوٹی شہادت پانے والے پولیس کانسٹیبل زاہد اکبر کی نما ز جنا ز ہ ادا، جسد خاکی آبائی علاقے بھلو ال روانہ
ذیشان حیدر ہفتہ 20 فروری 2016 19:28
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔20 فروری۔2016ء) وفا قی دارالحکو مت اسلام آباد میں دوران ڈیوٹی شہادت پانے والے پولیس کے فرض شناس کانسٹیبل زاہد اکبر کی نما ز جنا ز ہ پولیس لا ئن ہیڈ کو ارٹرز میں ادا کر نے کے بعد جسد خاکی ان کے آبائی علاقے تحصیل بھلو ال ضلع سر گو دھا روانہ کر دیا گیا ، ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد سا جد کیا نی نے کہا کہ اسلام آ باد پویس شہر یو ں کی جا ن و ما ل کے تحفظ کے لیے ہمہ وقت تیا ر ہے اورکسی بھی قربا نی سے دریغ نہیں کر یگی اور شہید کنسٹیبل نے اپنی جا ن کا نذرانہ پیش کر تے ہو ئے شہر یو ں کی حفا ظت کر تے ہو ئے مثا ل قائم کی ہے۔
جس کو ہمیشہ یا د رکھا جا ئے گا یہ با تیں انہو ں نے نما ز جنا زہ کے بعد کیں ۔ تفصیلا ت کے مطا بق تھا نہ انڈ سٹر یل ایر یا میں تعینا ت کا نسٹیبل زاہد اکبرجو کہ مو ر خہ12-02-2016 نا کہ کٹا ریا ں ُپل پر ڈیو ٹی پر مو جو د تھا کہ دوران ڈیو ٹی دو مشکو ک افراد نے ان پر آکر فا ئر نگ کی جس سے ہیڈ کنسٹیبل امتیا ز احمد اسی روز شہید ہو گیا تھا ۔(جاری ہے)
جبکہ کنسٹیبل زاہد اکبر شدید زخمی ہو گیا تھا جو کہ پمز میں زیر علا ج تھا گزشتہ روز زخموں کی تا ب نہ لا تے ہو ئے شہا دت پا گیا ، جس کی نما زجنا زہ پولیس لا ئن ہیڈ کو ارٹر ز میں ادا کر دی گئی ، نما ز جنا زہ میں ایس ایس پی سیکو ر ٹی میر ویس نیا ز، ایس ایس پی آ پریشنز ساجد کیا نی ، زونل ایس پیز ، اے ایس پیز ، ڈی ایس پیز ، بڑ ی تعداد میں پولیس افسران و جو انو ں نے شرکت کی ،شہید کے جسد خا کی کو ان کے آ با ئی علاقے تحصیل بھلو ال ضلع سر گو دھا روانہ کیا گیا ہے، اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ایس ایس پی اسلام آ باد آ پریشنز سا جد کیا نی نے کہا کہ شہید ہیڈ کنسٹیبل امتیاز احمداور کنسٹیبل زاہد اکبر شہید کی خدمات پر انہیں شاندار خراج عقیدت پیش کیا اور فورس کے لئے ناقابل تلافی نقصان قرار دیتے ہوئے کہا کہ اسلام آ باد پولیس شہر یو ں کی جا ن وما ل کے تحفظ کے لیے ہمہ وقت تیا ر ہے اور کسی بھی قر با نی سے دریغ نہیں کر ے گی اور نہ ہی ایسے واقعات سے ہمار ے حوصلے پست ہو ں گے ۔
انہو ں نے کہ شہداء کی فیملیز کے لیے وفا قی وزیر بر ائے داخلہ چو ہد ری نثار علی خا ن نے بہت سا رے اقداما ت کئے ہیں ہم ان کے شکر گر از ہیں ۔ انہو ں نے کہا کہ شہید کنسٹیبل انتہائی فرض شناس اور محنتی جوان تھا اور وہ پولیس فورس کا اثاثہ تھے اس کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی ، شہید کنسٹیبل کے خاندان ویلفئیر کے خصوصی اقداما ت اٹھا ئے جا ئیں گے ،مرحوم نے سوگواران میں بیوہ ، دو بیٹے ، چھوڑے ہیں۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع
بس ڈرائیوروں کےلیے یکساں یونیفارم کا قانون نافذ کر دیا گیا ہے، سعودی ٹرانسپورٹ جنرل اتھارٹی
پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچواں اور آخری ٹی20 میچ ہفتہ کو قذافی سٹیڈیم لاہورمیں ..
قانون کے پیشہ کی فلاح و بہبود اور ترقی اولین ترجیح ہے ، اعظم نذیر تارڑ
کیسز میں تاخیر کو کم کرنے، شفافیت کو بڑھانے، عدالتی عمل کو تیز کرنے میں ٹیکنالوجی سے استفادہ ضروری ہے،نیشنل ..
علامہ اقبال نے امت مسلمہ کو فکر، امید کی نئی جہت دی،وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار
پاکستان میں تمام مذاہب کے پیروکار آزاد ہیں اور ریاست ان کے حقوق کا مکمل تحفظ کر رہی ہے،فیصل کریم کنڈی
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں اضافہ ریکارڈ
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے ..
آئیسکو نے بجلی کی عارضی بندش کا دو روزہ شیڈول جاری کر دیا
وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ سے پاکستان میں ڈنمارک کے سفیر کی سربراہی میں وفد کی ملاقات
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت