وزارت قومی صحت کے زیر اہتمام پانچ روزہ بین الاقوامی ورکشاپ کا انعقاد
شام ، مصر ، یمن ، افغانستان ، جبوتی ، اُردن ، سوڈان او رلبنان سے ماہرین کی شرکت
اتوار 21 فروری 2016 16:25
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔21 فروری۔2016ء ) وزارت قومی صحت کے زیر اہتمام ڈبلیو ایچ او کے تعاون سے ایک پانچ روزہ بین الاقوامی ورکشاپ کا انعقاد جس میں شام ، مصر ، یمن ، افغانستان ، جبوتی ، اُردن ، سوڈان او رلبنان سے ماہرین شرکت کررہے ہیں ۔پاکستان کے چاروں صوبوں سے ماہرین اس ورکشاپ میں شرکت کررہے ہیں ۔ اس ورکشاپ میں بین الاقوامی ماہرین بچوں میں شدید غذائی قلت سے متعلق معلومات فراہم کرینگے اور دیگر ملکوں کے تجربات کی روشنی میں پاکستان کے ماہرین سے مشترکہ لائحہ عمل مرتب کرینگے ۔
پاکستان میں بچوں میں غذائی قلت کے شکار بچوں کی تعداد سارے ریجن میں زیادہ ہے چونکہ آبادی کے لحاظ سے ایک بڑا ملک ہونے کے سبب اور یہاں کے موجودہ اقدامات کی روشنی میں پاکستان میں گذشتہ دس سالوں میں ابھی تک اس مخصوص سلسلے میں خاطر خواہ کمی نہیں لا سکی ہے ۔(جاری ہے)
اس لئے اس طرح کی بین الاقوامی ورکشاپ پاکستانی ماہرین کو موقع فراہم کرے گی کہ یہاں کے حالات کے مطابق پالیسی تجاویز مرتب کی جائے گی۔
ڈبلیو ایچ او کے ریجنل ایڈوائزر ڈاکٹر ایوب الجوالد نے ڈبلیو ایچ او کے ریجنل ڈائریکٹر کا پیغام پڑھ کر سنایا اور کہا کہ ڈبلیو ایچ او اور حکومت پاکستان وزارت قومی صحت سے مل کر ایکشن پلان تیار کرے گی جس کی رو سے صوبائی حکومتیں اپنی غذائیت کے پروگرام کو ترتیب دینگے ۔پروگرام کی میزبانی وزارت قومی صحت کی جانب سے قومی منیجر ڈاکٹر بصیر اچکزئی نے غذائیت کے پروگرام پر تفصیلی بریفنگ دی اور کہا کہ وزارت قومی صحت بین الاقوامی اداروں کی مدد سے پالیسی بنا کر صوبائی حکومتوں کو پیش کرے گی تاکہ غذائی قلت کے شکار بچے اور مائیں اس پروگرام کی توسط سے وہ تمام سہولیات اور علاج معالجہ حکومتی اداروں سے حاصل کرسکیں۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن ..
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
قومی ویمن کرکٹ ٹیم کیلئے چیف سیکیورٹی افسرتعینات
ملک میں ضلعی سطح پر ٹینس کے فروغ کے لئے اقدامات کی ضرورت ہے،قدسیہ راجہ
پاکستان ماسٹر ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی
مختلف وفاقی وزارتوں، ڈویژنز میں اہم تعیناتیوں، آسامیوں کی تخلیق میں وزیراعظم کا اختیار ختم
لاڈلہ راج کی وجہ سے خیبرپختونخوا میں دہشتگردی نے پھر سراٹھا لیا، اخونزادہ چٹان
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
دو لاکھ میٹرک ٹن یوریا کھاد کی فوری درآمد کا معاملہ ای سی سی میں پیش کیا جائے،رانا تنویر حسین
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی
-
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا چیئرمین پی سی بی نے ایکشن لے لیا
-
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
-
الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم،سپریم کورٹ نے سپیکربلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کوبحال کردیا