نواز شریف کی ٹیکس ایمنسٹی سکیم بری طرح ناکام

ٹیکس ایمنسٹی سکیم میں ناکامی کے بعد ایف بی آرکا اربوں روپے کی بنک ٹرانزیکشن کرنے والے بڑے بڑے تاجروں کے خلاف کاروائی کا فیصلہ