اسلام آ باد پولیس نے جرائم میں ملو ث21 ملزمان کو گرفتار کرلیا
قبضہ سے داؤ پر لگی نقدی ، مو با ئل فون ، طلا ئی چوڑ یا ں ،7کلو880گرام چرس ، اسلحہ اور ما ل مسروقہ بر آمد
اتوار 21 فروری 2016 17:39
اسلام آ باد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21 فروری۔2016ء) پولیس نے قما ر با زی میں ملو ث9سمیت دیگر جرائم میں ملو ث21 ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے داؤ پر لگی ہو ئی نقدی ، مو با ئل فون ، طلا ئی چوڑ یا ں ،7کلو880گرام چرس ، 3پسٹل معہ ایمو نیشن اور ما ل مسروقہ بر آمدکر کے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لیے۔ تفصیلا ت کے مطا بق تھا نہ بھا رہ کہو پولیس کو مخبر خا ص نے اطلا ع دی کہ کنڈ پہا ڑی میں اس وقت لو گ قما ر با زی میں مصروف ہیں ۔
اگر بر وقت کا رروائی کی جا ئے توکا میا بی یقینی ہے ۔اس اطلا ع پر اے ایس آئی رفیع اﷲ و دیگر پولیس ٹیم نے بر وقت کا رروائی کر تے ہو ئے09جو ار یوں کو رنگے ہا تھو ں گرفتار کر لیا۔ ملزمان میں کا مر ان شاہ ، فرمان خادم ، اسدعلی، میر اسلام ، تو صیف اعظم ، کا شف اعظم، نو ر اسلم ، اشفاق سلیم ، فصل حسین شامل ہیں ۔(جاری ہے)
ملزمان کے قبضہ سے مو با ئل فون ،داؤ پر لگی ہو ئی نقدی پا نچ ہزار بر آمد کر لی۔
ملزمان کے خلاف تھا نہ بہارہ کہو میں قما ر با زی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیاگیا ۔ جبکہ چوری کی واردات میں ملوث ملزم مشتا ق علی کو گرفتار کرکے اس سے طلا ئی چوڑیا ں ما لیتی 2لا کھ روپے کی بر آمد کرلی۔ تھا نہ آ بپا رہ پولیس نے دوران گشت ملزم عادل خا ن کو گرفتار کرکے اس سے 260گر ام چرس بر آمد کرلی۔ تھا نہ ما ر گلہ پولیس نے چوری کی واردات میں دو ملزمان ندیم اور احد اقبال کو گرفتار کر لیا۔تھا نہ کر اچی کمپنی پولیس نے دوران گشت ملزم کر امت شاہ کو گرفتار کرکے اس سے پسٹل 9MMمعہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا۔تھا نہ گو لڑ ہ پولیس نے دوران گشت ملزم اعتبا ر گل کو گرفتار کرکے اس سے 3کلو 600گر ام چرس بر آمد کرلی۔ تھا نہ رمنا پولیس نے دوران گشت دو ملزمان محمد سلیما ن اورنا صر شاہ کو گرفتار کرکے اس سے دو عددپسٹل 30بور معہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا۔ جبکہ چوری کی واردات میں ملو ث دو ملزمات سمیر ا اور شازیہ کو گرفتار کرلیا۔تھا نہ نو ن پولیس نے دوران گشت دو ملزمان نور احمد اور سلمیٰ بی بی کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 4کلو گر ام چرس بر آمد کرلی۔ایس ایس پی اسلام آ باد ساجد کیا نی نے تما م ایس ایچ او زکو ہد ا یا ت جا ر ی کر تے ہو ئے کہا کہ جر ائم کے انسداد کے لیے ٹھو س اقدامات کیے جا ئیں اورجرائم پیشہ عناصر کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لاتے ہوئے انکی گرفتاری کو یقینی بنایا جائے۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان اور برطانیہ کا تعلیمی شعبے میں تعاون پر تبادلہ خیال
بلدیاتی نمائندوں کو فنڈز فراہم کرنا خوش آئند ہے،فی وارڈ کم ازکم دس لاکھ روپے سالانہ فراہم کیے جائیں،ڈاکٹر ..
آئیسکو نے بجلی کی عارضی بندش کا شیڈول جاری کردیا
ایتھوپیا کے سفیر جمال بیکر عبد اللہ اور وزیر اعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی رومینہ خورشید ..
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
آئیسکو چیف 26اپریل کو فیس بک اور ٹیلی فون پر صارفین کی شکایات سنیں گے
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
متروکہ وقف املاک کی چودہ سو سینتالیس ایکڑ زمین مختلف لوگوں اور اداروں نے گھیری ہوئی ہے
پولیس کے افسران کی پوسٹنگ اب چیف کمشنر کی مشاورت سے ہوگی ،نوٹیفکیشن جاری
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
انجمن تاجران راولپنڈی کینٹ کا ڈی ایس پی کینٹ مرزا جاوید اور ایس ایچ او سلیم قریشی کی کینٹ سرکل تعیناتی ..
(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری