بنی گالہ بڑی تباہی سے بچ گیا ،بھا ری مقدار میں اسلحہ برآمد
پیر 22 فروری 2016 12:48
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔22 فروری۔2016ء) قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بنی گالہ کو تباہی سے بچا لیا ۔ بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد ، گھر گھر چھاپوں کے دوران 27 سے زائد مشکوک افراد کو بھی گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ۔ حراست میں لئے گئے افراد سے پوچھ گچھ شروع کر دی گئی ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق رینجرز ، حساس اداروں اور پولیس نے خفیہ اطلاعات پر بنی گالہ اور اس کے نواحی علاقے میں چھاپے مارے اس دوران بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کر لیا گیا برآمد ہونے والے اسلحہ میں چھوٹے اور بڑے تقریباً 30 سے زائد ہتھیار شامل ہیں ۔
ذرائع کے مطابق اس دوران سینکڑوں کی تعداد میں گولیاں بھی برآمد کی گئی ۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے 47 سے زائد گھروں کی تلاشی بھی لی اور 27 سے زائد مشکوک افراد کو گرفتار کر کے تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کردی اہے جہاں ان سے پوچھ گچھ کی جا رہی ہے اور جرائم میں ملوث افراد کے حراست میں رکھا جائے گا جبکہ بے گناہ افراد کو تفتیش کے بعد چھوڑ دیا جائے گا ذرائع نے بتایا کہ گرفتار شدگان سے شناختی کارڈ اور دیگر چیزیں بھی برآمد ہوئیں جن میں زیادہ تر افغان باشندے ہیں ۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ ..
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ایس ای سی پی ایکس ایس متعارف کروا دیا
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
ضمنی انتخابات میں کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری
آئندہ تین روز کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑ اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
ایس ای سی پی اور اسلامک فنانشل سروسز بورڈ ملائیشیا کی اسلامک کیپٹل مارکیٹس پر ورکشاپ
6 رکنی لارجر بنچ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کے خط کے معاملہ پر ..
وزیردفاع کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ اجلاس میں شرکت ، فاعی تعاون کے اقدامات سمیت علاقائی سلامتی ..
پاکستان میں افغانستان سے لائے غیر ملکی اسلحے کے استعمال کے ثبوت پھر منظرِ عام پر آگئے
گھریلو اور کمرشل سولر پینل لگانے والوں پر ٹیکس لگانے کی تجویز سامنے آگئی
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
-
وزیردفاع کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ اجلاس میں شرکت ، فاعی تعاون کے اقدامات سمیت علاقائی سلامتی کے امورکا جائزہ لیا
-
وزیراعلی مریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
گھریلو اور کمرشل سولر پینل لگانے والوں پر ٹیکس لگانے کی تجویز سامنے آگئی