پولیس شہر یوں کے جا ن و ما ل کے تحفظ کیلئے کسی قر با نی سے دریغ نہیں کرے گی،افسران اور جوان اپنی حفاظت کو بھی ترجیح دیں،ایس ایس پی ساجد کیانی

پیر 22 فروری 2016 21:38

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22 فروری۔2016ء ) ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد ساجد کیا نی نے کہا ہے کہ وفا قی دارالحکو مت اسلام آ با دکے سیکو ر ٹی انتظا ما ت کو فول پر ووف بنا تے ہو ئے تما م افسران و جوان اپنی حفا ظت کو بھی تر جیح دیں، اسلام آ باد پولیس شہر یوں کے جا ن و ما ل کے تحفظ کو یقینی بنا نے کیلئے کسی بھی قر با نی سے دریغ نہیں کرے گی۔

وہ پیر کو اسلام آ باد میں نا کہ جا ت اور پٹرو لنگ پر ما مو ر پا کستان رینجرز،پولیس افسران وجو انو ں سے خطا ب کر رہے تھے۔ ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ با د سا جد کیا نی کے زیر صدارت بر یفنگ منعقد کی گئی ، بر یفنگ میں کما نڈر تھر ی ونگ پا کستان رینجر کے کر نل سید سا جدحسین شاہ ، تما م زونل ایس پیز ،ایس ڈی پی اوز ، ایس ایچ اوز ، نا کو ں اور پٹرولنگ پر ما مو ر رینجر ز اور اسلام آ با د پولیس کے افسران و جو انو ں نے شرکت کی ۔

(جاری ہے)

اس مو قع پر ایس ایس پی اسلام اور کما نڈر تھر ی ونگ پا کستان رینجر کے کر نل سید سا جدحسین شاہ نے افسران و جو انو ں کو تفصیلی بر یفنگ دی۔ ایس ایس پی اسلام آ باد نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ نا کہ جا ت پر متعین افسران و جو ان اپنی حفا ظت کو تر جیح دیں ، بلٹ پر وف جیکٹ اور ہیلمٹ کو یقینی بنا ئیں اور سینئر افسران نا کہ جا ت کی پو زیشن کو خود چیک کر یں اور دیکھیں نا کہ جا ت کی پوزیشن کہیں خطر ہ سے دو چار تو نہیں اور نا کہ پر متعین تما م افسران وجو ان دوران چیکنگ محتا ط رویہ اپنا ئیں اور تمام افراد کی مکمل سر چنگ کر یں اور دیگر مشکو ک افراد پر کڑ ی نظر ی رکھیں ، اپنے ارد گر د کے ما حول پر نظر رکھیں تا کہ کو ئی نا خو شگو ار واقعہ پیش نہ آ سکے۔

دوران چیکنگ کسی نا کہ جا ت پر کسی ملزم کو گرفتار کیا تو یہ بڑ ی کا میا بی کا با عث ہو گا ، انہو ں نے کہا کہ وفا قی دارالحکومت کے اہم مقاما ت ، میڈ یا ہا وسز، تعلیمی اداروں کی سیکور ٹی کو مو ثر بنا یا جا ئے۔انہو ں نے کہا کہ کے دوران ڈیو ٹی مو با ئل فون کے استعما ل سے گریز کیا جا ئے اور شہر یو ں کی حفا ظت کے ساتھ سا تھ اپنی حفا ظت کویقینی بنا یا جا ئے تا کہ شہر کے حفا ظتی اقداما ت کو مو ثربنا نے کے لیے آ پ کی اپنی جا ن بہت قیمتی ہے اورجیسا کہ گزشتہ دنو ں ہما رے دو نو جو انو ں نے دوران ڈیو ٹی شہا دت پا ئی اور یہ با ت ہما رے لیے قابل فخر ہے۔

ایس ایس پی اسلام آ با د نے جوانو ں کی شہا دت پر انہیں شاندار خراج عقیدت پیش کیا اور فورس کے لئے ناقابل تلافی نقصان قرار دیتے ہوئے کہا کہ اسلام آ باد پولیس شہر یو ں کی جا ن وما ل کے تحفظ کے لیے ہمہ وقت تیا ر ہے اور کسی بھی قر با نی سے دریغ نہیں کر ے گی اور نہ ہی ایسے واقعات سے ہمار ے حوصلے پست ہو ں گے ۔بلکہ اپنی ذمہ داریو ں میں مزید مو ثر رورل اداکر تے رہیں گے

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں