کراچی ، گھریلو جھگڑے پر بیٹی کو قتل کرنے والے ملزم عامر کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس تحویل میں دیدیا گیا

پیر 23 نومبر 2015 14:34

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔23 نومبر۔2015ء) کراچی کی مقامی عدالت نے گھریلو جھگڑے پر بیٹی کو قتل کرنے والے ملزم عامر کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس تحویل میں دیدیا ۔

(جاری ہے)

پیر کو کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں گھریلو جھگڑے پر گیارہ سالہ بیٹی کو قتل کرنے والے ملزم عامر سول جج اینڈ جوڈیشل مجسٹریٹ غربی محمد اسحاق کی عدالت میں پیش کیا گیا جنہوں نے ملزم کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا ۔ (ن غ)

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں