کراچی، سٹی کو ر ٹ سے قید یو ں کو منشیا ت فر و خت کر نے و ا لا ملز م2دن کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

پیر 23 نومبر 2015 18:09

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23 نومبر۔2015ء) جو ڈ یشل مجسٹریٹ جنو بی کی عد ا لت نے سٹی کو ر ٹ سے قید یو ں کو منشیا ت فر و خت کر نے و ا لے ملز م کو د و دن کے جسما نی ر یما نڈ پر سٹی کو ر ٹ پو لیس کے حو ا لے کر د یا ہے۔

(جاری ہے)

سٹی کو ر ٹ پو لیس نے جمعہ کے ر و زجیل آ نے و ا لے قید یو ں کو منشیا ت فر و خت کر نے و ا لے ملز م عا طف کو گر فتا ر کیا تھا تفتیشی آ فیسر نے بتا یا کہ ملز م کولا کپ سٹی کو ر ٹ کے گیٹ کے نز دیک قید یو ں کو ہیر و ین کی پو ڑ یا ں فر و خت کر تے ہو ئے ر نگے ہا تھو ں کو ر ٹ پو لیس نے گر فتا ر کر کے15گر ا م ہیروئن بر آ مد کی تھی عدالت نے تفتیشی افیسر کا موقف سنتے ہوئے ملزم عاطف کو دو دن کے لیے سٹی کورٹ پولیس کے حوالے کردیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں