ڈاکٹر عاصم کیخلاف نیب نے مقدمہ درج کرلیا

muhammad ali محمد علی پیر 23 نومبر 2015 22:15

ڈاکٹر عاصم کیخلاف نیب نے مقدمہ درج کرلیا

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.23 نومبر 2015 ء) ڈاکٹر عاصم کیخلاف نیب نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے سابق وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم کیخلاف نیب کی جانب سے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ڈاکٹر عاصم کو مقدمہ 15/231096 کے تحت نیب کی جانب سے تحویل میں لیا جائے گا۔ ڈاکٹر عاصم اس وقت رینجرز کی حراست میں ہیں۔ ڈاکٹر عاصم کو اب نیب کی جانب سے باقائدہ گرفتار کرلیا جائے گا۔ ڈاکٹر عاصم پر زمینوں پر قبضے، غیر قانونی الاٹمنٹ اور منی لانڈرنگ کے الزامات پر مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں