ڈاکٹر عامر لیاقت نے متعدد اداکاراوں سے فلرٹ کرنے کا اعتراف کرلیا

muhammad ali محمد علی پیر 23 نومبر 2015 23:49

ڈاکٹر عامر لیاقت نے متعدد اداکاراوں سے فلرٹ کرنے کا اعتراف کرلیا
کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.23 نومبر 2015 ء) ڈاکٹر عامر لیاقت نے متعدد اداکاراوں سے فلرٹ کرنے کا اعتراف کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق معروف ٹی وی شو نیلام گھر کے میزبان ڈاکٹر عامر لیاقت نے ایک اہم اعتراف کیا ہے۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے ایک مارننگ شو میں میزبان کی جانب سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں ڈاکٹر عامر لیاقت نے اعتراف کیا کہ وہ کئی اداکاراوں کے ساتھ فلرٹ کر چکے ہیں۔ ان اداکاراوں میں ایک اداکارہ نیلم منیر بھی ہیں۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں