کراچی : سائیں نے دبئی کے لیے فلائٹ مس کر دی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 24 نومبر 2015 13:33

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 نومبر 2015 ء) : وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے دبئی کے لیے اپنی فلائٹ مٍس کر دی .

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ائیر پورٹ پہنچنے میں تاخیر پر دبئی جانے والی غیر ملکی پرواز سائیں کو لیئے بغیر ہی اپنے مقررہ وقت کے مطابق روانہ ہو گئی . وزیر اعلیٰ سندھ اب اگلی پرواز سے دبئی روانہ ہوں گے . پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چئیر مین آصف علی زرداری نے دبئی میں پارٹی رہنماؤ ں کا اجلس طلب کر رکھا ہے جس میں شرکت کے لیے قائم علی شاہ دبئی روانہ ہوں گے.

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں