کراچی، ایف آئی اے کے انسداد انسانی سمگلنگ سیل نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر پاسپورٹ اور اہلکار کو گرفتار کر لیا

منگل 24 نومبر 2015 14:11

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔24 نومبر۔2015ء) ایف آئی اے کے انسداد انسانی سمگلنگ سیل نے کراچی میں منگل کو کارروائی کرتے ہوئے اسسٹنٹ ڈائریکٹر پاسپورٹ اور اہلکار کو گرفتار کر لیا۔

(جاری ہے)

ایف آئی اے ذرائع کے مطابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر نصرت اور اہلکار وسیم پر غیر ملکیوں کو پاسپورٹ بنا کر دینے کا الزام ہے۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں