صحافیوں پر تشدد،سندھ پولیس نے ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی

منگل 24 نومبر 2015 15:45

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔24 نومبر۔2015ء) سندھ پولیس نیصحافیوں پر تشدد سے متعلق توہین عدالت کیس میں سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ نے توہین عدالت پر آئی جی سندھ اور 14افسران کے تحریری معافی نامے مسترد کر دیئے تھے اور تمام افسران کو توہین عدالت پر فردجرم کیلئے نوٹس جاری کئے تھے۔ جس پر منگل کو سندھ پولیس نے ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں