محکمہ داخلہ سندھ نے کراچی ڈویژن میں دفعہ 144میں 90 روزکی توسیع کردی

منگل 24 نومبر 2015 22:59

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔24 نومبر۔2015ء) محکمہ داخلہ سندھ نے کراچی ڈویژن میں دفعہ 144میں 90 روزکی توسیع کردی ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جا ری کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

جاری کئے جانیوالے نوٹیفکیشن کے مطابق دفعہ 144 کے دوران گاڑیوں کے کالے شیشوں پرپابندی ہوگی۔ بغیروردی سیکیورٹی گارڈزہتھیارنہیں اٹھاسکیں گے۔ اسلحہ ساتھ لیکرچلنے پرپابندی عائدہوگی۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں