کراچی ،نیا گولیمار میں رینجرز کا سرچ آپریشن ،3مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا

بدھ 25 نومبر 2015 16:39

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 نومبر۔2015ء) کراچی کے علاقے نیا گولیمارسے رینجرز نے سرچ آپریشن کے دوران 3افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق سرچ آپریشن علاقے میں جرائم پیشہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا ،اس دوران 3مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔گزشتہ رات نادرن بائی پاس پر رینجرز سے مقابلے میں 4دہشتگرد ہلاک ہوئے ہیں،جن کی شناخت کا عمل جاری ہے،جبکہ اس مقابلے میں ایک رینجرز اہلکار زخمی ہوا۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں