گھوسٹ اساتذہ کے مسئلے پر قابوپانے کیلئے بائیومیٹرک تصدیق کا عمل جاری ہے ،سیکرٹری تعلیم سندھ
بدھ 25 نومبر 2015 19:16
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 نومبر۔2015ء) سندھ ایجوکیشن ریفارم پروگرام کی ا سٹیرنگ کمیٹی کا پہلااجلاس پلاننگ اینڈ ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ میں ہوا،جس کی صدارت ایڈیشنل چیف سیکریٹری برائے پلاننگ اینڈ ڈیولپمنٹ اعجاز علی خان صاحب نے کی۔ اسٹیرنگ کمیٹی کے قیام کا مقصدسندھ ایجوکیشن ریفارم پروگرام۔۲ (SERP-II)کی حکمتِ عملی میں مجموعی طور پر رہنمائی کرنا ہے۔
اجلاس میں اسکولوں میں اندراج میں کمی اور اسکولوں سے باہر بچوں کی تعداد میں اضافے کے بنیادی مسائل پربات کی گئی۔ ایڈیشنل چیف سیکریٹری نے سندھ بھر کے بچوں کی اسکولوں تک رسائی اور تعلیم کے معیار کی بہتر فراہمی کے لئے بھرپور تعاون کی حمایت کی۔اجلاس میں متفقہ طور پر فیصلہ کیاگیا کہ ڈیویژنل کمشنر،ڈیپیوٹی کمشنر، ایڈیشنل کمشنراورڈائریکٹر اسکول ایجوکیشن مل کر ایسی حکمتِ عملی بنائیں کہ جس سے یقینی طورپرا ن کے ضلعوں اور ڈیویژن کے اسکولوں میں اندراج میں اضافہ ہواور اسکولوں سے باہر بچوں کی تعداد میں کمی آئے۔(جاری ہے)
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
مدیحہ رضوی نے طلاق کے ڈیڑھ سال بعد دوسری شادی کرلی
اپنے بڑوں سے بات کریں ،اتنا ظلم نہ کریں ہم آپ کا حصہ نہیں بن سکتے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
عوام کو درپیش مسائل کا حل حکومت کی ذمہ داری ہے،شمسہ ماہ جبین
مسجد دیوا اکیڈمی کے امام کی جبری بے دخلی اور قتل کی دھمکیاں ، حکومت تحفظ فراہم کرے،متحدہ علماء محاذ
شہید عبدالحفیظ بجارانی ہمیشہ زندہ اور راہ حق کے مسافروں کیلئے نشان منزل ہونگے،ممتاز حسین سہتو
پری رباب کو آرٹس کونسل کے ایک اسٹیج ڈرامہ میں اہم رول کے لیے کاسٹ کرلیا گیا
سیدنا امیر حمزہؓ شہدائے غزوہ احد ہیں، مولانا عبد الماجد فاروقی
اسرائیل ناجائز ریاست ہے ،پاکستان کے عوام کسی طور تسلیم نہیں کرینگے ،محمد شاداب رضا نقشبندی
کراچی، قربانی کے جانوروں کی مرکزی منڈی 10 مئی سے لگائی جائے گی
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ