ریئر ایڈمرل شاہ سہیل مسعود کووائس ایڈمرل کے رینک پر ترقی دیدی گئی
جمعرات 26 نومبر 2015 17:19
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 نومبر۔2015ء)ریئر ایڈمرل شاہ سہیل مسعود کووائس ایڈمرل کے رینک پر ترقی دے دی گئی۔وائس ایڈمرل شاہ سہیل مسعودنے کیڈٹ کالج پٹارو سے ابتدائی تعلیم حاصل کرنے کے بعد1979کو پاکستان نیوی میں شمولیت اختیار کی اور جون 1981 کو پاکستان نیوی کی آپریشنزبرانچ میں کمیشن حاصل کیا۔اپنی امتیازی سروس کے دوران آ پ مختلف کمانڈ اور سٹاف عہدوں پر فائز رہے۔
آپ کی کمانڈ تقرریوں میں پاکستان نیوی سبمیرین کے کمانڈنگ آفیسر، سبمیرین سکواڈرن کے کمانڈنگ آفیسر کمانڈر نارتھ نیوی کی تقرریاں شامل ہیں ۔آپ کی اسٹاف تقرریوں میں اسسٹنٹ چیف آف نیول اسٹاف (ٹریننگ) ، اسسٹنٹ چیف آف نیول اسٹاف (آپریشنز اینڈپلانز) ، اسسٹنٹ چیف آف نیول اسٹاف (پراجیکٹ۔(جاری ہے)
2)، ڈپٹی نیول سیکرٹری اور ڈائریکٹر جنرل نیول انٹیلیجنس کی تقرریاں شامل ہیں۔
آپ وزارت دفاع میں ایڈیشنل سیکرٹری دفاع۔ IIIاور رائل سعودی نیول فورسز میں بھی ذمہ داریاں سر انجام دے چکے ہیں۔ آپ اس وقت ڈپٹی چیف آف نیول اسٹاف (پراجیکٹ۔2)کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔وائس ایڈمرل شاہ سہیل مسعود، پاکستان نیوی وار کالج اورنیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد کے گریجویٹ ہیں۔ آپ کی شاندار پیشہ وارانہ خدمات کے اعتراف میں آپ کو ہلال امتیاز(ملٹری) سے نوازا گیاہے۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سندھ حکومت کا ٹیکس چوروں کے نام اخبارات میں شائع کرانے کا فیصلہ
سندھ میں یکم مئی کو یوم مزدور پر چھٹی کا اعلان
اے وی ایل سی پولیس نے موٹرسائیکل چوری اور سرقہ شدہ موٹرسائیکلوں کی پارٹس خریدنے والے کباڑیوں سمیت 6 ملزمان ..
سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ اور سوئیپ پروجیکٹ کے اشتراک سے بین الاقوامی معیار کے طرز پرماڈرن جی ٹی ایس کی ..
اسٹاک مارکیٹ میں تیزی معاشی بحالی کی طرف پہلا قدم ہے‘محمود مولوی
پی ایس او کا مالی سال 2024کے نو ماہ میں 13.4ارب روپے کا منافع
مہنگی بجلی ،لوڈشیڈنگ ،اًوربلنگ نے عوام کی مشکلات میں اضافہ کردیا، محمد سلیم عطاری
جماعت اسلامی رہنمائوں کی جانب سے پروفیسر عبدالغنی فاروق کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
جماعت اسلامی سندھ کامختلف ادویات کی قلت اور بلیک میں زیادہ قیمت میں فروخت پرتشویش کا اظہار
گیلپ،جامعہ ہمدرد ،جامعہ کراچی اور اتالیق فانڈیشن کی اشتراک سے چار روزہ ورکشاپ کی اختتامی تقریب
سرسید یونیورسٹی کے ستائیسویں کانووکیشن کے موقع پر 1100 سے زائدطلبا و طالبات کو ڈگریاں تفویض کی گئیں
ایران سے اچھے تعلقات خطے کے مفاد میں ہیں اور ملک کو بھڑان سے نکالنے میں معاون ہوں گے،شہنیلہ خانزادہ
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
کل ہمارے یوم تاسیس پر پولیس کیک بھی اٹھا کر لے گئی تھی،بیر سٹر گوہر