پیپلز پا رٹی کی مر کز ی قیا دت نے سندھ کا بینہ میں تبدیلی کی منظو ری دے دی

جمعرات 26 نومبر 2015 22:55

ٍکرا چی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔26 نومبر۔2015ء) پیپلز پا رٹی کی مر کز ی قیا دت نے سندھ کا بینہ میں تبدیلی کی منظو ری دے دی ہے پیپلز پارٹی کے ذرائع کے مطا بق سا بق وز یر بلد یات سید نا صر حسین شاہ کو محکمہ خوراک د ینے کی منظو ری د ی گئی ہے سینئر وز یر نثا احمدر کھوڑوسے محکمہ اطلا عات وا پس لے کر مو لا بخش چا نڈ یو کو مشیر اطلا عات بنا نے کا فیصلہ کیا گیا ہے نثا ر احمد کھوڑو صر ف محکمہ تعلیم کے وز یر ر ہیں گے منظو رحسین و سا ن سے محکمہ خوراک وا پس لے کر انہیں محکمہ اینٹی کر پشن کا قلمدان د ینے کا فیصلہ کیا گیا ہے اس طرح میر ہزار خا ن بجا را نی کو تا حال کو ئی محکمہ نہیں مل سکا ہے امکان ہے کہ انہیں بلد یات کا محکمہ د یا جا سکتا ہے پارٹی کے شریک چیئر مین آصف زر داری نے سندھ کا بینہ میں تبد یلی کر کے وز یر اوعلی سندھ کو فہر ست دے دی ہے جس پر آئندہ دو یا تین روز میں عمل ہو جائے گا نئے وز راء کو کا بینہ میں شا مل کر نے کا فیصلہ بھی دو تین روز میں ہو جائے گا

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں