کراچی : ڈاکٹر عاصم حسین کے دو قریبی ساتھی 14 روزہ ریمانڈ پر نیب کے حوالے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 28 نومبر 2015 11:44

کراچی : ڈاکٹر عاصم حسین کے دو قریبی ساتھی 14 روزہ ریمانڈ پر نیب کے حوالے

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 28 نومبر 2015 ء) :ڈاکٹر عاصم حسین کے دو قریبی ساتھیوں کی نیب عدالت میں پیشی ہوئی ، نیب عدالت نے عاصم حسین کے دو قریبی ساتھیوں شعیب وارثی اور زوہیب صدیقی کو چودہ روزہ ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیا. نیب ذرائع کے مطابق ملزمان پر غیر قانونی سی این جی اسٹیشنز اور کرپشن کا الزام ہے�

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں