کراچی : ایم کیو ایم رہنما نے ضمانت قبل از گرفتاری کے لیے سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 28 نومبر 2015 13:44

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 28 نومبر 2015 ء) : ایم کیو ایم رہنما رؤوف صدیقی نے ضمانت قبل از گرفتاری کے لیے سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا ۔

(جاری ہے)

ایم کیو ایم رہنمارؤوف صدیقی کو بھی ڈاکٹر عاصم کے خلاف مقدمے میں نامز د کیا گیا تھا جس کے بعد انہوں نے ضمانت قبل از گرفتاری کے لیے سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا ہے.

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں