پاکستان تحریک انصاف کراچی کے رہنما راجہ اظہر کے ہاں بیٹے کی ولادت

ہفتہ 28 نومبر 2015 16:20

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 نومبر۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف کراچی کے رہنما راجہ اظہر کے ہاں بیٹے کی ولادت ہوئی ہے ۔راجہ اظہر نے بیٹے کا نام پارٹی چیئرمین عمران خان کے نام پر رکھا ہے ۔

(جاری ہے)

تحریک انصاف کے مقامی رہنماوٴں نے راجہ اظہر کوبیٹے کی پیدائش پر مبارکباد دی ہے ۔

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں