کراچی ،شاہ فیصل پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کر کے اسلحہ بر آمد کر لیا

ہفتہ 28 نومبر 2015 17:36

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 نومبر۔2015ء) شاہ فیصل پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کر کے اسلحہ بر آمد کر لیا ہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق شاہ فیصل پولیس نے کراچی کے علاقے عظیم پورہ میں کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم صادق ولد عاشق حسین کو حراست میں لے لیا ہے ۔گرفتار کیے گے ملزم کے قبضے سے ایک ٹی ٹی پستول اور گولیاں برآمد ہوئی ہیں۔پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں