قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائی ،لیاری سے رحمن ڈکیت کا بھتیجا گرفتار

ہفتہ 28 نومبر 2015 17:38

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 نومبر۔2015ء) قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے رحمان ڈکیت کے بھتیجے کوگرفتار کر لیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کراچی کے علاقے لیاری میں کارروائی کرتے ہوئے رحمان ڈکیت کے بھتیجے گرفتار کر لیا ہے۔گرفتار ملزم قتل اور بھتہ خوری کی وارداتوں میں ملوث ہے۔ پولیس کے مطابق گرفتار کیے گئے ملزم کا باپ رحمان کانا پولیس مقابلے میں مارا جا چکا ہے۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں