کراچی : وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ کی گورنر سندھ ، کورکمانڈر کراچی اور ڈی جی رینجرز سندھ سے ملاقات

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 2 دسمبر 2015 13:08

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 02 دسمبر 2015 ء) : وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ سے گورنر سندھ ، ڈی جی رینجرزسندھ اور کورکمانڈر کراچی نے ملاقات کی .

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ملاقات میں کراچی سمیت صوبے بھر کی امن و امان سے متعلق صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکمہ گذشتہ روز ملٹری پولیس کی گاڑی پر حملے کے بعد ٹارگٹڈ آپریشن سے متعلق حکمتٍ عملی پر بھی بات چیت کی گئی.

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں