کراچی ملٹری پولیس حملہ، رینجرز کا ملزمان کی نشاندہی پر 25لاکھ روپے انعام کا اعلان

بدھ 2 دسمبر 2015 13:38

کراچی( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔02 دسمبر۔2015ء) رینجرز کی طرف سے ملٹری پولیس پر حملہ میں ملوث ملزمان کی نشاندہی پر 25لاکھ روپے کا اعلان کیا گیا ۔

(جاری ہے)

ترجمان رینجرز نے کہا ہے کہ شہری رینجرز ہیلپ لائن 1101پر کال یا ایس ایم ایس کے ذریعے ملٹری پولیس پر حملہ میں ملوث ملزمان کے بارے میں اطلاع کریں۔ اطلاع دینے والے شہری کا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا ۔ اس حملہ میں ملوث افراد کی نشاندہی کرانے پر 25لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں