کراچی : گرومندر میں پانی کے ٹینکر نے تین موٹر سائیکل سواروں‌کو کچل ڈالا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 2 دسمبر 2015 16:36

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 02 دسمبر 2015 ء) : کراچی کے علاقہ گرومندر میں واٹر ٹینکر نے تین موٹر سائیکل سواروں کو کچل ڈالا .

(جاری ہے)

ٹینکر کی زد میں آنے والے دو موٹر سائیکل سوار موقع ہی پر جاں بحق ہو گئے جبکہ ایک کو شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں اسے طبی امداد دی جا رہی ہے.

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں