کراچی، انٹر بینک میں رو پے کے مقا بلے ڈا لر کی قدر بڑ ھ گئی

بدھ 2 دسمبر 2015 22:38

کرا چی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔02 دسمبر۔2015ء) بدھ کو انٹر بینک میں رو پے کے مقا بلے ڈا لر کی قدر بڑ ھ گئی جبکہ مقا می او پن کر نسی ما ر کیٹ میں ڈا لر کی قدر میں استحکام د یکھا گیا۔

(جاری ہے)

فا ر یکس ایسو سی ایشن آف پا کستان کی ر پورٹ کے مطا بق بدھ کے روز انٹر بینک میں رو پے کے مقا بلے ڈا لر کی قدر 2پیسے بڑ ھ گئی جس سے ڈا لر کی قیمت خر ید 105.50رو پے سے بڑ ھ کر 105.52رو پے اور قیمت فروخت 105.55رو پے سے بڑھ کر 105.57رو پے ہو گئی جبکہ مقا می او پن کر نسی ما ر کیٹ میں رو پے کے مقا بلے ڈا لر کی قیمت خر ید 107.10روپے اور قیمت فروخت 107.40رو پے پر مستحکم رہی ۔

فا ر یکس ر پو رٹ کے مطا بق بدھ کو 50پیسے کی کمی سے بر طا نوی پاؤنڈ کی قیمت خرید 161رو پے سے کم ہو کر160.50رو پے اور قیمت فروخت 162رو پے سے کم ہو کر رو پے پر آ گئی تا ہم یو رو کی قیمت خر ید 113رو پے اور قیمت فروخت 114رو پے پر بدستور بر قرار ر ہی ۔فا ر یکس ر پورٹ میں بتا یا گیا ہے کہ گز شتہ روز رو پے کی نسبت سعو دی ر یال اور یو اے ای درہم کی قدر میں با لتر تیب 5،5پیسے کا اضا فہ د یکھنے ہیں آ یا جس کے بعد سعو دی ریال کی قدر بڑ ھ کر 28.60رو پے اور یو اے ای درہم کی قدر بڑھ کر 29.45رو پے ہو گئی

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں