درآمدی استعمال شدہ گاڑیوں پر ڈیوٹی بڑھانے سے قیمتوں میں اضافہ
جمعرات 3 دسمبر 2015 16:56
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔03 دسمبر۔2015ء)حکومت کی جانب سے درآمدی استعمال شدہ 1 ہزار سی سی سے زائد پاور کی گاڑیوں پر ڈیوٹی بڑھانے سے ان کی قیمتوں میں 2 لاکھ روپے تک کااضافہ ہوگیا ہے۔ریگولیٹری ڈیوٹی کے نفاذ کے بعد 1600 سے زائد اور 1800 سی سی تک کی پرانی امپورٹڈ گاڑیوں کے دام یکدم 2 لاکھ روپے بڑھا دیے گئے۔
(جاری ہے)
وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی جانب سے لگژری مصنوعات کی درآمدات کی حوصلہ شکنی کرنے اور ٹیکس آمدن میں ہوئی کمی کو پوار کرنے کے لیے درآمدی امپورٹڈ گاڑیوں پر 10 فیصد ڈیوٹی بڑھا دی گئی ہے ۔
ڈیلرز کے مطابق 1 ہزار سی سی سے زائد اور 1300 سی سی تک کی درآمدی استعمال شدہ گاڑی کی قیمت میں 95 ہزار روپے اضافہ ہو چکا ہے جبکہ 1300 سے زائد اور 1500 سی سی انجن پار والی گاڑی اب پہلے کے مقابلے 1 لاکھ 35 ہزار روپے مہنگی ہو گئی ہے ۔ریگولیٹری ڈیوٹی کے نفاذ کے بعد 1600 سے زائد اور 1800 سی سی تک کی پرانی امپورٹڈ گاڑیوں کے دام یکدم 2 لاکھ روپے بڑھا دیے گئے ہیں ۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
ویسٹ انڈیزویمنزکرکٹ ٹیم کے خلاف پاکستانی ویمنزکرکٹ ٹیم کی مایوس کن کارکردگی، نئی کمیٹی قائم
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
برآمد کی اجازت دینے کی رپورٹس پر چینی کی قیمتوں میں اضافہ
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
پ*وزیراعظم اور وفاقی وزراء سے گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی ملاقات
iوزیراعظم محمد میاں شہباز شریف سے گورنرسندھ کی ملاقات
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
سرگودھا کے قصبہ بھلوال شہر سے 25 سالہ دوشیزہ کو اغواء کر کے گلے میں دوپٹہ ڈال کر قتل کر دیا گیا
-
چیچہ وطنی کے علاقہ اقبالنگر میں خاوند نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی کو قتل کردیا
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
رانا ثنا اللہ ڈیل کا مشورہ نہ دیں، پی ٹی آئی ڈیل نہیں کریگی‘ڈاکٹر یاسمین راشد
-
لاہور ہائیکورٹ نے حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم