تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کی مشترکہ ہنگامی پریس کانفرنس طلب

muhammad ali محمد علی جمعہ 4 دسمبر 2015 19:48

تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کی مشترکہ ہنگامی پریس کانفرنس طلب

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.4 دسمبر 2015 ء) تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کی مشترکہ ہنگامی پریس کانفرنس طلب کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کی جانب سے مشترکہ ہنگامی پریس کانفرنس طلب کی گئی ہے۔

(جاری ہے)

پریس کانفرنس 9 بجے کی جائے گی۔ پریس کانفرنس کا انعقاد ادارہ نور الحق میں کیا جائے گا۔ پریس کانفرنس ایم کیو ایم کی جانب سے کی گئی پریس کانفرنس کے جواب میں کی جارہی ہے۔

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں