کل کراچی میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کےدوران رینجرز اہلکاروں کو پولنگ اسٹیشن کے اندر جانے کی اجازت مل گئی

muhammad ali محمد علی جمعہ 4 دسمبر 2015 20:11

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.4 دسمبر 2015 ء) الیکشن کمیشن نے کل کراچی میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کےدوران رینجرز اہلکاروں کو پولنگ اسٹیشن کے اندر جانے کی اجازت دے دی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق کل کراچی میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے الیکشن کمیشن کی جانب سے ہنگامی طور پر اہم فیصلہ کیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے پولنگ اسٹیشنز میں رینجرز اہلکاروں کی تعیناتی کا حکم جاری کردیا ہے۔

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں