کراچی : ڈاکٹر عاصم سے ناصر شاہ اور دیگر وزرا کی ملاقاتیں

جمعہ 4 دسمبر 2015 23:08

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔04 دسمبر۔2015ء) سندھ کے وزیر برائے سید ناصرحسین شاہ اور دیگروزراء نے گلبرگ تھانے میں گرفتارسندھ ہائیرایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر عاصم حسین سے ملاقاتیں کی ہیں۔

(جاری ہے)

صوبائی وزرا نے ڈاکٹر عاصم کو اہم سیاسی شخصیات کے پیغامات بھی پہنچائے ہیں۔ذرائع کے مطابق ڈاکٹر عاصم کو تھانے میں موبائل فون استعمال کرنے کی اجازت بھی مل گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں