کراچی،قصبہ کالونی،جماعت اسلامی کے کونسلر کاانتقال، پولنگ ملتوی

ہفتہ 5 دسمبر 2015 11:15

کراچی،قصبہ کالونی،جماعت اسلامی کے کونسلر کاانتقال، پولنگ ملتوی

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔05 دسمبر۔2015ء )کراچی کے علاقے قصبہ کالونی میں جنرل کونسلر کے انتقال کے باعث انتخابی عمل روک دیا گیا ۔

(جاری ہے)

کراچی کے علاقے قصبہ کالونی کی یوسی 13 وارڈ نمبر 4 میں جماعت اسلامی کے جنرل کونسلر کاانتقال ہوگیا جس کے باعث مذکورہ یوسی میں پولنگ ملتوی کردی گئی۔اس یوسی میں جنرل کونسلر کے انتخاب کیلئے دوبارہ الیکشن کرانے کا اعلان الیکشن کمیشن کی جانب سے بعد میں کیا جائے گا۔

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں