پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت نے لیاری میں شکست پر رپورٹ مرتب کرلی

اتوار 6 دسمبر 2015 16:29

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔06 دسمبر۔2015ء) پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت نے لیاری میں شکست پر رپورٹ مرتب کرلی جو جلد چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو پیش کردی جائے گی۔

(جاری ہے)

اتوار کو ذرائع کے مطابق ابتدائی رپورٹ میں کہا گیا کہ لیاری میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور کارروائیوں کی وجہ سے پیپلز پارٹی کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ جرائم پیشہ افراد نے بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی کو ہرانے کے لئے امیدواروں کو ٹارگٹ کیا۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں