کراچی آپریشن غیر سیاسی ہے اور غیر سیاسی ہی رہے گا: آرمی چیف

muhammad ali محمد علی پیر 7 دسمبر 2015 19:58

کراچی آپریشن غیر سیاسی ہے اور غیر سیاسی ہی رہے گا: آرمی چیف
کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.7 دسمبر 2015 ء) آرمی چیف کا کہنا ہے کہ کراچی آپریشن غیر سیاسی ہے اور غیر سیاسی ہی رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف راحیل شریف کا کہنا ہے کہ کراچی آپریشن غیر سیاسی ہے اور غیر سیاسی ہی رہے گا۔

(جاری ہے)

کراچی کا امن بہت قربانیوں کے بعد حاصل کیا ہے اسلیے اسے بگڑنے نہیں دیں گے۔ کراچی کا آپریشن دہشت گردوں، سہولت کاروں اور حمایتیوں کیخلاف ہے۔ آپریشن کی کامیابی کیلئے وفاقی اور صوبائی حکومت کے درمیان تعاون بہت ضروری ہے۔

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں