کراچی ،دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کا بریک ڈاؤن،شہر کو 85ملین گیلن پانی فراہم نہ ہوسکا

منگل 8 دسمبر 2015 20:20

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔08 دسمبر۔2015ء) واٹر بورڈ کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ دھابیجی پمپنگ ہاؤس پر پیر کی صبح 5 بجے ،کیبل فالٹ کے باعث کے الیکٹرک کا فیز 2 پر 15 گھنٹے کا طویل بریک ڈاؤن ہوا،کیبل کی مر مت کے بعد کے۔

(جاری ہے)

الیکٹرک نے رات 7.45 پر بجلی بحال کی ،اس دوران شہر میں پانی کی قلت 85 ملین گیلن رہی،کے۔الیکٹرک کے عملہ نے کیبلز کی مرمت کی اور بجلی بحال کردی۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں