کراچی : ایم کیو ایم کے تین رہنما کراچی سے لندن روانہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 9 دسمبر 2015 13:31

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 09 دسمبر 2015 ء) : ایم کیو ایم کے تین رہنما کراچی ستے لندن روانہ ہو گئے ہیں. ایم کیو ایم ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم رہنما نسرین جلیل، فاروق ستار اور وسیم اختر لندن روانہ ہو گئے ہیں لندن پہنچنے پر تینوں رہنما رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں شریک ہوں گے . اجلاس میں کراچی کے بلدیاتی انتخابات سے متعلق اہم فیصلے متوقع ہیں جبکہ اجلاس میں کراچی کے مئیر سے متعلق بھی غور کیے جانے کا امکان ہے.

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں