جامعہ کراچی: بیچلرز پروگرام کے لئے این ٹی ایس کے زیر اہتمام ہونے والے داخلہ ٹیسٹ کے شیڈول کا اعلان
جمعرات 10 دسمبر 2015 21:57
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 دسمبر۔2015ء)جامعہ کراچی کے ڈائریکٹر ایڈمیشن پروفیسر ڈاکٹر خالد عراقی کے اعلامیے کے مطابقبیچلرز پروگرام میں داخلے کے لئے این ٹی ایس کے زیر اہتمام داخلہ ٹیسٹ بروز اتوار 13 دسمبر2015 ء کو منعقدہوگا۔ ایسے امیدوارجوبیچلرز پروگرام میں داخلہ ٹیسٹ کی بنیاد پرہونے والے داخلوں کے لئے فارم جمع کراچکے ہیں،ان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ داخلہ ٹیسٹ اس شیڈول کے مطابق ہونگے۔
داخلہ ٹیسٹ کو سات گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے جس کے مطابق گروپ نمبر 01 میں پری انجینئرنگ کے طلبہ کا فارم نمبر1501 تا2788 کا داخلہ ٹیسٹ بروز اتوار13 دسمبر 2015 ء کو صبح 8:30 بجیرانا لیاقت علی خان گرلز کالج فار ہوم اکنامکس گلشن اقبال بالمقابل لیاقت نیشنل اسپتال منعقدہ ہوگا۔(جاری ہے)
فارم نمبر2789 تا4607 کا داخلہ ٹیسٹ صبح 8:30 بجیگورنمنٹ گرلز ڈگری کالج گلشن اقبال بلاک 07 بالمقابل سفاری پارک منعقد ہوگا۔
فارم نمبر4608 تا5946 کا داخلہ ٹیسٹ نذیر حسین یونیورسٹی اسٹریٹ 02 بلاک 04 ایف بی ایریا نزد کریم آباد کراچی منعقد ہوگا۔فارم نمبر5947 تا7637 کا داخلہ ٹیسٹ خاتون پاکستان گورنمنٹ کالج فارویمن گلشن اقبال بالمقابل لیاقت نیشنل اسپتال منعقد ہوگا۔فارم نمبر7640 تا12868 کا داخلہ ٹیسٹ وفاقی اُردو یونیورسٹی آف آرٹس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی گلشن اقبال میں منعقد ہوگا۔گروپ نمبر 02 میں پری میڈیکل کے طلبہ کا فارم نمبر 1524 تا2947 کا داخلہ ٹیسٹ دوپہر2:30 بجے خاتون پاکستان گورنمنٹ کالج فارویمن گلشن اقبال بالمقابل لیاقت نیشنل اسپتال منعقد ہوگا۔فارم نمبر2948 تا12872 کا داخلہ ٹیسٹ وفاقی اُردو یونیورسٹی آف آرٹس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی گلشن اقبال میں منعقد ہوگا۔گروپ نمبر 03 میں جنرل سائنس کے طلبہ کا فارم نمبر 1512 تا12553 کا داخلہ ٹیسٹ دوپہر 2:30 بجے نذیر حسین یونیورسٹی اسٹریٹ 02 بلاک 04 فیڈرل بی ایریا نزد کریم آباد کراچی منعقد ہوگا۔گروپ نمبر 04 میں ڈی اے ای (ڈپلومہ آف ایسوسی ایٹ انجینئر نگ)کے طلبہ کا فارم نمبر 1572 تا12012 کا داخلہ ٹیسٹ دوپہر 2:30 بجے خاتون پاکستان گورنمنٹ کالج فارویمن گلشن اقبال بالمقابل لیاقت نیشنل اسپتال منعقد ہوگا۔گروپ نمبر 05 میں ہوم اکنامکس کے طلبہ کا فارم نمبر 1658 تا11534 کاداخلہ ٹیسٹ دوپہر 2:30 بجیرانا لیاقت علی خان گرلز کالج فار ہوم اکنامکس گلشن اقبال بالمقابل لیاقت نیشنل اسپتال منعقدہ ہوگا۔گروپ نمبر 06 میں ہومینیٹزفارم نمبر1560 تا12418 کاداخلہ ٹیسٹ دوپہر 2:30 بجے نذیر حسین یونیورسٹی اسٹریٹ 02 بلاک 04 فیڈرل بی ایریا نزد کریم آباد کراچی منعقد ہوگا۔جبکہ گروپ نمبر 07 میں کامرس ،ڈی بی اے اور ڈپلومہ ان کامرس کے طلبہ کا فارم نمبر 1502 تا7200 کا داخلہ ٹیسٹ دوپہر2:30 بجے گورنمنٹ گرلزڈگری کالج گلشن اقبال بلاک 07 بالمقابل سفاری پارک منعقد ہوگا اور فارم نمبر 7254 تا12871 کا داخلہ ٹیسٹ دوپہر2:30 بجے رانا لیاقت علی خان گرلز کالج فار ہوم اکنامکس گلشن اقبال بالمقابل لیاقت نیشنل اسپتال منعقد ہوگا۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
عوام کو درپیش مسائل کا حل حکومت کی ذمہ داری ہے،شمسہ ماہ جبین
مسجد دیوا اکیڈمی کے امام کی جبری بے دخلی اور قتل کی دھمکیاں ، حکومت تحفظ فراہم کرے،متحدہ علماء محاذ
شہید عبدالحفیظ بجارانی ہمیشہ زندہ اور راہ حق کے مسافروں کیلئے نشان منزل ہونگے،ممتاز حسین سہتو
پری رباب کو آرٹس کونسل کے ایک اسٹیج ڈرامہ میں اہم رول کے لیے کاسٹ کرلیا گیا
سیدنا امیر حمزہؓ شہدائے غزوہ احد ہیں، مولانا عبد الماجد فاروقی
اسرائیل ناجائز ریاست ہے ،پاکستان کے عوام کسی طور تسلیم نہیں کرینگے ،محمد شاداب رضا نقشبندی
کراچی، قربانی کے جانوروں کی مرکزی منڈی 10 مئی سے لگائی جائے گی
ڈپٹی میئر کراچی کا انسداد تجاوزات آپریشن کا جائزہ لینے کے لیے مختلف بازاروں کاد ورہ
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،صدر ایف پی سی ..
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت