کراچی، چودھری نثار اپنا حکم اپنی پارٹی پر چلائیں ہم پر نہیں، مولابخش چانڈیو
ماضی کی طرح اب بھی پیپلزپارٹی کے خلاف بات کرنے کے لیے نئے طوطے تیار کیے جا سکتے،مشیر اطلاعات سندھ
جمعرات 10 دسمبر 2015 22:00
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 دسمبر۔2015ء) سندھ کے مشیر اطلاعات مولابخش چانڈیونے کہاہے کہ وفاقی وزیرداخلہ چودھری نثار اپنا حکم اپنی پارٹی پر چلائیں ہم پر نہیں، ماضی کی طرح اب بھی پیپلزپارٹی کے خلاف بات کرنے کے لیے نئے طوطے تیار کیے جا سکتے، آئین اور قانون کے دائرے میں رہ کر ہر صورتحال کا مقابلہ کرنے کو تیار ہیں۔
(جاری ہے)
جمعرات کوسندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے مولابخش چانڈیونے کہا کہ رینجرز کے اختیارات کا معاملہ اتنا بڑا نہیں جتنا اس کو بنایا جا رہا ہے،جمعہ کو سندھ اسمبلی میں جب یہ معاملہ آئے گا، تو سب کو پتہ چل جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار کو سندھ میں حکم نہیں چلانا چاہیے۔ ان کو حکم چلانا ہے تو اپنی پارٹی پر چلائیں،سندھ میں پیپلزپارٹی کی قیادت اور وزیراعلی سندھ کا ہی حکم چلے گا۔ایک سوال کے جواب میں مولابخش چانڈیو نے کہا کہ ماضی کی طرح اب بھی پیپلزپارٹی کے خلاف بولنے کے لیے طوطے تیار کیے جا سکتے ہیں، مگر ہم قانون اور آئین کے دائرے میں رہ کر ہر صورتحال کا مقابلہ کرنے کو تیار ہیں۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بارش کی پیش گوئی کے پیشِ نظر میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب نے واٹر کارپوریشن میں رین ایمرجنسی نافذ کردی ..
سندھ میں نان فارمل ایجوکیشن طریقہ کار کے تحت آئوٹ آف اسکول چلڈرین کو مختصر عرصہ میں تعلیم مکمل کرنے میں ..
چیئرمین جناح ٹائون کی زیر صدارات متوقع برسات کے حوالے سے جناح ٹائون کے افسران کا ہنگامی اجلاس طلب
پی ایس ایکس نے لسٹڈ کمپنیوں کے لیے ای ایس جی پریمیئر جاری کردیا
خون بہنے کی بیماری ہیموفیلیا کے عالمی دن کے موقع پر کراچی میں مریض بچوں کے ساتھ کیک کاٹا گیا اور تحائف ..
پاکستانی پی ایچ ڈی طالبعلم نے چین میں انٹرنیشنل پوسٹر ایوارڈ جیت لیا
ویسٹ، تھانہ اقبال مارکیٹ پولیس نے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا
صوبے بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون جاری ، لیاری میں ایکسائز پولیس کی کارروائی، 2منشیات فروش ..
کراچی، چوالیسویں 44 ویں سول ایوی ایشن اتھارٹی آن لائن ای کچہری آج ہوگی
صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کا مانجھند کے قریب انڈس ہائی وے پر روڈ حادثے پر انسانی جانوں کے ضیاع پر ..
سندھ بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں تیز
کمشنر کراچی سید حسن نقوی کی زیر صدارت شہری اور بلدیاتی اداروں کے افسران کاجائزہ اجلاس
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
شاہین آفری سے تعلق پرانا اور مضبوط ہے ، بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کا آغاز
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال