ماہی گیروں کو جیٹیوں سے بیدخل کرنے کی خبریں بے بنیاد ہیں،کسی بھی ماہی گیر کو سمندر کنارے سے کشتیاں اٹھانے کا نہیں کہا، حاجی شفیع جاموٹ
میڈیا کے نمائندوں کو وزٹ کرواکر صورتحال سے آگاہ کیا جائیگا، بلدیاتی الیکشن میں مخالفین نے شکست کے بعد سازشیں شروع کردی ہیں رکن سندھ اسمبلی
جمعہ 11 دسمبر 2015 15:48
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 دسمبر۔2015ء) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رکن سندھ اسمبلی حاجی شفیع جاموٹ نے کہاہے کہ ماہی گیروں کو جیٹیوں سے بیدخل کرنے کی خبریں بے بنیاد ہیں، کسی بھی ماہی گیر کو سمندر کنارے سے کشتیاں اٹھانے کا نہیں کہا ہے، جلد ہی میڈیا کے نمائندوں کو وزٹ کرواکر صورتحال سے آگاہ کیا جائیگا، بلدیاتی الیکشن میں مخالفین نے شکست کے بعد سازشیں شروع کردی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق ابراہیم حیدری میں سمندر کنارے قائم 9 سے زائد جیٹیوں سے ماہی گیر آباؤ و اجداد سے مچھلی کے شکار کیلئے سمندر روانا ہوتے ہیں اور واپس آکر کشتیاں کناروں پر کھڑی کرتے ہیں۔ یہ سلسلہ گذشتہ ایک صدی سے زائد عرصہ سے جاری ہے۔ اس سلسلے میں گذشتہ روز نام نہاد اور مفاد پرست ٹولے نے اسمگلر اور لینڈ مافیا کے طور پر مشہور شخص داؤد جت کے کہنے پر کراچی پریس کلب پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے غلط بیانی کی، جس میں انہوں نے کہا کہ ابراہیم حیدری کی جیٹیوں سے ماہی گیروں کو بیدخل کر کے ان کی کشتیاں اٹھائی جارہی ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈپٹی میئر کراچی کا مختلف بازاروں اور کمرشل علاقوں کا دورہ، تجاوزات کے خلاف کارروائیوں کا جائزہ
کراچی ریجن سینئرانٹرڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ ، زون چھ وائٹس فائنل میں پہنچ گئی
صو با ئی وزیر برائے جیل خانہ جات سندھ کی زیرصدارت اجلاس کا انعقاد
عدالتی معاملات میں مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس کا دوٹوک موقف
تفصیلی خبر
چ*بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہہ ماہی میں9.9ارب روپے کا خالص منافع
Iوفاق ایوانہا ئے تجا رت وصنعت پاکستان
ٰسرکاری خزانے کا بوجھ کم کرنے کے لیے محکموں اور اداروں کے اخراجات کم کیے جائیں،ثروت اعجاز قادری
گ* شہید عبدالحفیظ بجارانی ہمیشہ زندہ اور راہ حق کے مسافروں کیلئے نشان منزل ہونگے
ؔگورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی " کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں شرکت
ئ*اون ریسورسز کو بڑھانے کیلئے جو تعاون کرے گا اس کا خیر مقدم کرینگے،ڈاکٹر فواد احمد
گیس،بجلی اور پیٹرول کی بڑھی ہوئی قیمتیں فی الفور واپس لی جائیں، سعید بیگ
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
جھگڑے میں گاڑی بھگانے کے دوران پولیس اہلکارکو گاڑی ٹکر لگنے کے مقدمہ میں گرفتارخاتون کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ جیل بھیجنے کا حکم
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
فیصل آباد، سرکاری آٹا کی سپلائی کے دوران بے ضابطگیوں پر11 فلورملزکے لائسنس منسوخ
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان