کراچی ،فشری میں گیٹ کے قریب ایل پی جی کی دکان میں سلنڈر دھماکہ ،5افرادزخمی

جمعہ 11 دسمبر 2015 18:34

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 دسمبر۔2015ء) کراچی میں فشری میں گیٹ کے قریب ایل پی جی کی دکان میں سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں 5افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔

(جاری ہے)

اطلاعات کے مطابق زوردار دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی ۔واقعے کے بعد ریسکیو کی ٹیمیں بھی جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں ۔زخمی ہونے والے افراد کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔سلنڈر دھماکہ گیس فلنگ کے دوران ہوا ۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں